|

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اھل حق اور اھل درد کے نام ایک
کھلا خط
ان الحمد ﷲ نحمدہ و نستعینہ و نستغفرہ و نعوذ باﷲ من شرور
انفسنا و من سیئات اعمالنا من یھدہ اﷲ فلا مضل لہ ومن یضلل فلا ھادی لہ و
اشھد ان لا الہ الا اﷲ وحدہ لا شریک لہ واشھد ان محمدا عبدہ و رسولہ اما بعد:
الحمد ﷲ والصلوۃ
والسلام علی رسول اﷲ
نبی
صلی اللہ علیہ وسلم نے بتادیا کہ اگر طاغوت کے ظلم سے مقابلہ کی طاقت نہیں تو
اصحاب کہف کی پیروی کرتے ہوئے تمام دنیا سے مومن نکلے اوردنیا
میں واحد پناہ گاہ افغانستان میں جمع ہوئے اور اس طرح ایک قوت طاغوت کے خلاف
کھڑی ہوئی ۔اسی طرح انبیاءنے ہجرتیں کیں طاغوتوں کے خلاف ۔اور اتنی اہم سنت
پر تمام فرقوں کی توجہ نہیں ۔کیونکہ ہجرتیں اور قتال بہت مشکل کام ہے۔اور
منافقت کی واضح پہچان ہے ۔بھائی سارا قصور ہمارا ہے ہم اندھوں کی طرح چلے
جارہے ہیں میرے بھائی دراصل ہم غلامیوں
کی پیداوار ہیں ہمیں اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ اورمحمد بن قاسم رحمہ اللہ کی
بات کہاں سمجھ میں آئے گی حالانکہ ہم ان کے حملوں کی وجہ سے آج مسلمان ہیں
سندھ اور ہندوستان میں ۔جو صرف ایک مسلمان عورت کو کافر کے چھیڑنے پر آیا تھا
آج ہم بھی کشمیر کی لڑکیوں کی عزت بچانے کے لیے بڑے بڑے پہاڑ عبور کرتے ہوئے
ہندوستان کی آٹھ
(۸)
لاکھ فوج کو سبق سکھانے ہزاروں اپنے مخلص بھائیوں کے بچے شہید کرواتے ہوئے
پہنچے تھے (مگر اپنے بچوں اور اپنوں کو بچا کے رکھا)اور اپنے ہی گھراور شہر
میں اپنی ہی مومن بچیاں ۔روزہ دار۔دین کی طالبہ ۔مطالبہ شریعت محمدی صلی اللہ
علیہ وسلم کا نفاذ اور ہم کھڑے دیکھتے رہے بلکہ تحریر وتقریر غلط پروپیگنڈہ
کے کافرانہ نشتر چلائے اور لال مسجد کو خون سے لال کروادیا۔اوراب بھی اپنی
جہادی جماعت کو کھڑا رکھنے کے لیے مصلحتوں اور حکمتوں کا سبق پڑھا کر صرف
جہاد فنڈ جمع کرنے پر لگایا ہوا ہے ۔اس جگہ سعودی عرب کے بڑے شیوخ کے فتووں
پر مشتملu
ایک کتاب دوستی دشمنی جو غلطی سے دارالاندلس نے چھاپ کر ضائع کردی اور اب
دستیاب نہیں ہے مشہور عالم دین مفتی اسلام فضیلۃ الشیخ عبدالعزیز بن باز رحمہ
اللہ
کے اس فتوے سے آپ کو سمجھ آجائے گی ۔انشاءاللہ ۔
شیخ ابن باز رحمہ اللہ فرماتے ہیں :جو لوگ عوام الناس کو اشتراکیت (سوشلزم
)۔سیکولرازم(لادینیت) ۔یا شیوعیت(کمیونزم)کی طرف دعوت دیتے ہیں ۔ان مذاہب
وادیان کی طرف لوگوں کو دعوت دینے والے یہود ونصاریٰ سے بھی بڑے درجے کے
کافر وگمراہ ہیں ۔
ان کے علاوہ وہ تمام لوگ جو ان ملحدوں اوربے دینوں کی مددمعاونت کرتے ہیں ،ان
کے موقف اورنظریات کو سراہتے ہیں ،قرآن وسنت کی خالص اسلامی دعوت پیش کرنے
والوں کی مذمت کرتے ہیں ۔یہ لوگ بھی کافر اور گمراہ ہیں ۔ان کا
معاملہ بھی بالکل ویسا ہی جوان (نام نہاد
کلمہ گو)بے دینوں اورملحدوں کا ہے۔کیونکہ یہ ان کے ہم نوالہ وہم پیالہ بنے
بیٹھے ہیں ۔
(۱):ہمارے
مسلم بھائی مایوس نہ ہوں یہ کتاب اردو ترجمے کے ساتھ ان شاءاللہ انٹرنیٹ پر
آنے والی ہے(مسلم ورلڈ ڈیٹا پروسیسنگ پاکستان)
اب آپ
پورا خط پڑھیے :
Muslim World Data Processing Pakistan
Back to Home
|