یہ چند اورق ہیں جن کا اصل اس موضوع سے متعلق جس کی طرف اس رسالے میں اشارہ کیا گیا ہے میں نے محرم” 1408“ہجری مےں لکھا تھااور میں نے اسی پر بس کی تھا اور اس وقت میں نے اس رسالہ کا نام ”ردالھداة، علی من زعم Éن لیس فی ال É عمال وال É قوال کفرمالم یرتبط باعتقاد Êلا الصلاة“ ”یعنی ان لوگوں کا رد ّجو ہدایت یا فتہ ہو نے کا دعویٰ کرتے ہیں اور کہتے ہےںکہ نماز کے علاوہ اعمال و اقوال میں اس وقت تک کفر نہیں جب تک وہ عقیدے میں شامل نہ ہو“ جس مےں اس طرح عقیدہ کے قائل لوگوں کا ردّ کیا گیا تھا لیکن میں نے اس کے نشر وطباعت کا اس وقت کو ئی اہتمام نہیں کیا اگر چہ ہمارے بعض بھائیوں نے اسے پاکستان میں ٹائپ رائٹر کے ذریعہ ٹائپ کرکے فوٹوکاپیاں کروائیں اور انہیں آپس میں تقسیم کیا اور بعض نے اس پر کچھ حواشی بھی لکھیں۔
پھر جب میں نے دیکھا کہ مرجئہ کاعقیدہ ان دنوں ان علاقوں میں اپنے اسباب کو پہنچ رہاہے،ان کا فتنہ سر اُٹھارہاہے،لمباہوتاجارہاہے اور عوام میں پھیل رہاہے،تو میں نے اس رسالہ کی اشاعت کا ارادہ کےا تاکہ طالبان حق جھمیہ اور مرجئہ کےشبھات کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے میں اس سے فائدہ اُٹھائیں،اس لئے میں نے اس رسالہ کی اصل کی طرف مراجعت کی۔اور اس کو نئی طرح سے مہذب کیا اور ایسے دوسرے شبہات پر ایسے رُدُود کے اضافے کئے جن کا تعلق موضوع سے تھا اور جو اپنے اصل سے دُور نہیں تھے۔ اوراگرانھوں نے مستقبل میں دوسرے نئی شبہات پیدا کردئیے تو ہمارے ہاں بھی کوئی ممانعتنہیںہے کہ ہم بھی ان پر کسی دوسرے آنے والے رسالہ میں ردّ کریں گے۔
اگر زندگی باقی رہی تو اﷲکی مدد اور اس کی توفیق سے ہم ان شبھات کو باطل بھی کریں گے۔


ان عادت العقرب عدنالھا    وکانت النعل لھاجاھزة
”اگر بچھو دوبارہ واپس آیا تو ہم بھی اس کے ساتھ دوبارہ ویساہی کریں گے اور چپل اس کے لئے تیارہوگی۔“


آپ دیکھیں گے کہ ہم کسی فروعی مسئلہ پر بات نہیں کررہے بلکہ دین کا یہ ایک مضبوط قاعدہ اور اصل ہے جس کا دفاع ہم ایسی قوم کے مقابلے میں کررہے ہیں۔جوخود بھی سیدھے راستے سے بھٹکے ہوئے ہیں اور دوسروں کو بھی گمراہ کر رہی ہیں۔
اﷲ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اخلاص نصیب فرمائے۔اپنے نیک بندوں میں سے بنادے اور اپنی موحد فوج میں شام فرمادئے۔
وصلی اﷲ علی محمدا النبی الامی وعلٰی آلہ وصحبہ وسلم۔

ابومحمد عاصم المقدسی حفظہ اﷲ 1412ھ


 


Essential Plug-in for In Page and WinWord's

Calligraphic for Word and In Page
Calligraphic Fonts for Word and In Page

Quran Setup for MS-Office
Quran Setup for MS-Office

 


Back to Home