اہل
السنۃ
والجماعۃ
کا متفقہ عقیدہ ہے کہ ہر ایک خواہ اس کی بزرگی
ورعلمیت کعبۃ اللہ سے بڑھ کر ہی ہو غلطی بھی
کرسکتا ہے اور درست بھی کرتا ہے اس کی بات لی
بھی جاسکتی ہے اور ردّ بھی کی جاسکتی ہے جہاں
وہ درست ہو اسے درست کہاجائے گا اورجہاں وہ
غلط ہوتو غلط ماسوا نبی
صلی اللہ علیہ وسلم
کے
ان کی ہر بات اور ہر سنت واجب الاتباع ہے
ظاھراً اور باطناً دونوں طرح ۔یہ تو روافض
شیعہ کا وطیرہ ہے کہ وہ اپنے بزرگوں کی ہر
جائز و ناجائز بات کو حق مانتے ہیں اور ان
درویشوں اور ان صوفیاءکاطرز عمل ہے جو دنیا کو
اپنی شیخ کی نگاہوں سے دیکھتے ہیں
منہج
وعقیدہ اہل السنۃ والجماعۃ اس طرز فکر عمل سے
منزہ وبری ہے ۔وللّٰہ الحمد.
|
Essential Plug-in for
In Page and WinWord's
|

Calligraphic Fonts for Word and In
Page |

Quran Setup for MS-Office |
|
Back to
Home